نمک کا زیادہ استعمال بدن کیلئے انتہائی خطرناک
نیویارک(نیوز ڈیسک)اکثر کہاجاتاہے کہ بہت زیادہ نمک ہمارے لیے نقصان دہ ثابت ہوتاہے مگر ایک نئی تحقیق میں اس روایتی خیال کو مسترد کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ نمک تو درحقیقت لوگوں کو موٹاپے سے بچانے میں مدد فراہم کرتاہے۔یہ بات امریکہ کی آئیووایونیورسٹی کی ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔فاسٹ فوڈ کے شوقین کے لیے… Continue 23reading نمک کا زیادہ استعمال بدن کیلئے انتہائی خطرناک