پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

انسانیت ہی ختم،ملتان میں فیکٹری پکڑی گئی،کیا بنایاجارہاتھا؟ افسوسناک انکشافات‎

datetime 4  دسمبر‬‮  2016 |

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں جب جعلی ادویات کادھندہ عروج پرپہنچاتوحکومت بھی حرکت میں آگئی اوروزیراعلی شہبازشریف نے جب سے جعلی ادویات کےخلاف کریک ڈائون کاحکم دیاہے تومحکمہ صحت کوبھی پرنکل آئے ہیں 

تفصیلات کے مطابق ملتان میں تھانہ کوتوالی کے علاقے میں محکمہ صحت کے اعلی حکام نے چھاپہ مارکرلاکھوں مالیت کی جعلی ادویات اورمشینیں پکڑلیں ہیں جبکہ اس فیکٹری کوبھی سیل کردیاگیاہے اوریہ جعلی ادویات ٹیسٹنگ کےلئے ڈرگ لیبارٹری بجھوادی گئی ہیں ۔واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جعلی دواؤں کی فیکٹریوں کو قتل گاہیں قرار دیتے ہوئے اطلاع دینے والے کے لئے 10 لاکھ روپے انعام کا دینے کااعلان بھی کررکھاہے جبکہ اطلاع دینے کانام بھی خفیہ رکھاجائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…