اسلام آبادکے نجی سکولوں کے بچے منشیات کے عادی نکلے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے نجی سکولوں کے بچے منشیات کے عادی نکلے ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف اسلام آبادکے نجی سکولوں کے 44سے 53فیصد بچے منشیات کے عادی ہیں ای نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ جس کی صدارت سینیٹررحمان ملک نے کی ْاس اجلاس… Continue 23reading اسلام آبادکے نجی سکولوں کے بچے منشیات کے عادی نکلے







































