فالج اور دِل کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک کام کبھی نہ چھوڑیں
اوساکا،: ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ ناشتہ ترک کرنے والے افراد میں امراضِ قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔اس سلسلے میں ایک لاکھ 30 ہزار افراد کا مطالعہ کیا گیا جن میں 45 سال یا اس سے زائد کے مرد و خواتین شامل تھے۔ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ہفتے کے… Continue 23reading فالج اور دِل کے امراض سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ ایک کام کبھی نہ چھوڑیں