ایڈز نے اہم صوبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیز اضافہ
کراچی(این این آئی)سندھ میں ایڈز کنٹرول پروگرام غیر فعال ہونے کے باعث صوبے میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ سال ایچ آئی وی ایڈز کے 1575مریضوں کی سندھ میں تشخیص ہوئی ہے جبکہ رواں سال اب تک 457مریض سامنے آچکے ہیں۔ صوبے میں 4507مریض رجسٹرڈ ہیں جن میں… Continue 23reading ایڈز نے اہم صوبے میں خطرے کی گھنٹی بجادی،حیرت انگیز اضافہ