دماغی کارکردگی بہتر بنانے کا نادر نسخہ،تازہ ترین امریکی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف
کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فانڈیشن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سونے کی عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے بچاتی اور یادداشت بہتر رکھتی ہے۔ محققین نے… Continue 23reading دماغی کارکردگی بہتر بنانے کا نادر نسخہ،تازہ ترین امریکی رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف











































