ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

پھول گوبھی کے ایسے فائدے جوجان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پھول گوبھی کے ایسے فائدے جوجان کر آپ حیران رہ جائیں گے, پھول گوبھی غذائیت سے بھر پور ریشہ دار سبزی ہے۔ جس میں کاربوہائیڈریٹس ، شوگر، سوڈیم، وٹامنز، نمکیات۔ فیٹی ایسڈ اور امائنو ایسڈ وغیرہ شامل ہیں۔ماہرین کے مطابق پھول گوبھی وٹامن سی ، مینگا نیز، بیٹا کیروٹین اور فیرولک ایسڈ کا اچھا ذریعہ ہونے کی وجہ سے دل اور کینسر جیسی بیماریوں کے خطرہ کو کم کرتی ہے۔

 

اس میں وٹامن کے اور اومیگا 3، فیٹی ایسڈز کی وافر مقدار کی موجودگی ، معدے کے کینسر ، جوڑوں کی سوزش ، موٹاپا اور ذیا بیطس کی بیماریوں کے خطرہ کی کم کرنے میں مدددیتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پھول گوبھی سرد مرطوب آ ب وہوا میں اچھی پیداوار دیتی ہے۔پھول گوبھی کے لیے مناسب درجہ حرارت 17تا18ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن پکنے کے وقت اگر درجہ حرارت 20ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ ہوجائے تو اس کی نشوونما پر برااثر پڑتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…