ماہرین نے پیزا پسند کرنے کی وجہ بتا دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سائنسدانوں نے اس کی انتہائی حیران کن اور دلچسپ وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیزا میں پنیر کا استعمال کیا جاتا ہے اور جو لوگ باقاعدگی سے پنیر کھانے لگتے ہیں، وہ پیزا کے شوقین ہوجاتے ہیں اور بار بار اسے کھانے لگتے ہیں۔یونیورسٹی آف مشی گن کی تحقیق… Continue 23reading ماہرین نے پیزا پسند کرنے کی وجہ بتا دی





































