بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

گدھ مردار گوشت کھانے سے بیمار کیوں نہیں ہوتے؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گدھوں پر کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گدھ کے معدے میں گیسٹرک ایسڈ کی زیادہ مقدار اسے مردار کے گوشت کو ہضم کرنے اور جراثیموں اور وائرس سے بیماریاں لاحق ہونے سے تحفظ فراہم کرکے اس کے جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ پرندہ جینیاتی طور پر وہ ایک قدرتی نظام کے حامل ہوتا ہے جس کی وجہ سے اس کا معدہ انتہائی مضبوط اور مدافعتی نظام غیر معمولی ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ایسا گندہ اور سڑا ہوا گوشت کھاتے چلے جاتے ہیں۔ یہ ایسا گلا سڑا گوشت بھی کھا سکتے ہیں جو ایتھریکس جیسی بیماری کا باعث ہو سکتا ہے۔ سیاہ گدھ دنیا کے سب سے مضبوط معدے کے حامل ہوتے ہیں۔ ان کے معدے میں شدید تیزابیت ہوتی ہے جو ہڈیاں حتیٰ کے دھاتوں کو بھی پگھلا سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…