آزادکشمیر بھر میں بارش نہ ہونے کے باعث خطرناک وباء پھیل گئی
مظفرآباد ( این این آئی) آزادکشمیر بھر سمیت مظفرآباد میں گزشتہ کئی روز سے بارش نہ ہونے کے باعث کالی کھانسی ،نزلہ ،زکام ،بخار کی وبا پھیل گئی ہسپتالیں بھرنے کے باعث عملہ غائب ؟ادویات نایاب مریض رلنے لگے محکمہ صحت عامہ لاپتہ؟تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر سمیت مظفرآباد کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رو ز… Continue 23reading آزادکشمیر بھر میں بارش نہ ہونے کے باعث خطرناک وباء پھیل گئی











































