گورمے فیکٹری میں ایساکیاکام ہورہاتھاکہ نوبت سیل ہونے پرپہنچ گئی
لاہور(آئی این پی )پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ کے قریب گورمے پروڈکشن یونٹ کا ملک سیل سیل‘ 400کلو خشک اشیائے خوردونوش کو تلف کر دیا جبکہ اولپر کی 5مصنوعات کو تجزیئے کے لئے لیبارٹری بھجواتے ہوئے بہتری کے احکامات جاری کئے۔ قبل ازیں لاہور میں… Continue 23reading گورمے فیکٹری میں ایساکیاکام ہورہاتھاکہ نوبت سیل ہونے پرپہنچ گئی











































