مرغی کے گوشت سے فالج کی بیماری،حیرت انگیزانکشاف
مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی طبی ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ اگرمرغی کے گوشت کواچھی طرح نہ پکاکرکھایاجائے تواس سے فالج جیسی موذی مرض لاحق ہوسکتی ہے ۔ امریکی ریاست مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مرغی کے گوشت میں پائے جانے والا بیکٹریا گولیان بیری سینڈروم انسانوں میں عصبی عضلی فالج کا باعث بنتا… Continue 23reading مرغی کے گوشت سے فالج کی بیماری،حیرت انگیزانکشاف











































