اس سال پاکستان میں اس موذی مرض کاخاتمہ ہوجائے گا،اہم ادارے نے خوشخبری سنادی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے پاکستان کی جانب سے انسداد پولیو کے سلسلے میں کیے جانے والے اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک پاکستان سے پولیو وائرس کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔پاکستان میں یونیسف کی نمائندہ اینجلا کیرنی نے اعتراف کیا ہے… Continue 23reading اس سال پاکستان میں اس موذی مرض کاخاتمہ ہوجائے گا،اہم ادارے نے خوشخبری سنادی











































