خون کی بیماریوں کا علاج، حکومت نے زبردست حکمتِ عملی تیا ر کرلی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے خون کی بیماریوں کے علاج کے لئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے، صوبائی حکومت کی طرف سے تھیلیسمیا کے مریضوں کے علاج کے لئے بجٹ میں 27 ملین روپے مختص کئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے افضال میموریل تھیلیسمیا فاؤنڈیشن… Continue 23reading خون کی بیماریوں کا علاج، حکومت نے زبردست حکمتِ عملی تیا ر کرلی