راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیاں ویسے تو انسانی صحت کے لئے بے پناہ فوائد کی حامل ہوتی ہیں مگر ایک سبزی ایسی بھی ہے جو ایک دو نہیں بلکہ کئی ایک فوائد کی حامل ہے۔ ان میں چند فوائدسے آج ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں ۔
ہرے پتوںوالوں یہ سبزی اینٹی آکسڈینٹ ہونے کے ساتھ ساتھ نا صرف کینسر سے بچاؤ بلکہ کینسر کے علاج میں معاون عناصر کا مرکب ہے۔
پالک وزن گھٹانے کے لئے بھی ایک انمول سبزی ہے کم کیلوریز کے ساتھ ساتھ وزن یہ سبزی وزن گھٹانے والے وٹامن سے بھی مالا مال ہے ۔
اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور پالک آنکھوں کی صحت اور بینائی کے لئے انمول سمجھی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ پالک بلڈ پریشر کم کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہو تی ہے ۔
آئرن کی بھرپور موجودگی کی مدد سے پالک آپ کی ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں بے حد ممد و معاون ہے۔
ایک دو نہیں ، پالک کے ایسے فوائد کے جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
پاکستان سے جنگ کے دوران گرائے گئے بھارتی رافیل طیاروں کے نمبر سامنے آگئے
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
فیض حمید نے 2 قیمتی گاڑیاں ثاقب نثار اور ان کے بیٹے کو دیں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
سونے کی فی تو لہ قیمت میں حیرا ن کن کمی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی















































