پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

جادو ہے یا حقیقت۔۔۔ اس چیز کے دو قطرے دانتوں پر لگائیں اور درد سے نجات حاصل کریں

datetime 4  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوزڈیسک)دانتوں میں درد ہو جائے تو انسان کی زندگی اجیرن ہو جاتی ہے ‘ جو لوگ اس تکلیف سے گزر چکے ہیں وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ دانت کے درد کی وجہس ے رات کی نیند بھی حرام ہو جاستی ہے۔ ڈاکٹروں سے رابطہ ممکن نہ ہو تو آپ ذیل میں دیئے ہوئے طریقے سے دانت کے درد سے نجات حاصل کر سکتے ہیں۔ اجزاء لونگ پائوڈر ناریل کاتیل دونوں اجزاء کے بڑے آدھے چمچ لے کر گلاس میں مکس کریں اور ایک پیسٹ سی بنالیں۔ اس کو درد والے دانت میں لگانے سے فوری طور پر آپ سکون محسوس کریں گے۔یہ پیسٹ تین دن دانتوں پرلگایا جا سکتا ہے’آرام آنے کے بعد آپ چاہیں تو ڈاکٹر سے مشورہ کرکے دانت کا علاج کرو اسکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…