شہری قربانی کا گوشت فوراً نہ کھائیں بلکہ تین سے چار گھنٹے بعد پکا کر کھائیں، طبی ماہرین
لاہور(انیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ شہری گوشت احتیاط سے استعمال کریں قربانی کرنے کے بعد فوراً گوشت نہ کھایا جائے، قربانی کا گوشت تین سے چار گھنٹے بعد پکا کر کھائیں۔ عید کے موقع پر شہری گوشت کھانے میں احتیاط برتیں ، زیادہ مصالحہ دار گوشت کھانے سے پیٹ کی بیماریوں میں… Continue 23reading شہری قربانی کا گوشت فوراً نہ کھائیں بلکہ تین سے چار گھنٹے بعد پکا کر کھائیں، طبی ماہرین









































