پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بے چینی اور سر درد سے چھٹکارہ پانے کا انتہائی سادہ علاج

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بے چینی دنیا بھر میں پائی جانے والی ذہنی بیماریوں میں سے تیسری بڑی بیماری تصور کی جاتی ہے۔علاوہ ازیں زندگی میں کم از کم ایک مرتبہ تو ہر شخص درد سر میں لازماً مبتلا ہوتا ہے۔ماہرین طب ہمیں ان بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے مختلف قسم کی ادویات کے استعمال کا مشورہ دیتے ہیں ، جن کے استعمال سے کبھی افاقہ ہوتا اور کبھی نہیں۔آج ہم آپ کیلئے لائے ہیں ان بیماریوں سے نجات حاصل کرنے کا بے حد لذیذ اور قدرتی طریقہ جو آپکو نا صرف آرام پہنچائے گابلکہ آپکی کھوئی ہوئی توانائی بھی بحال کرنے میں مدد دے گا۔سر درد اور بے چینی دور کرنے کیلئے لیوینڈر آئل کو بہترین خیال کیا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق لیوینڈر کا تیل 150سے زائد کیمیائی اجزاءپر مشتمل ہونے کے ساتھ ایک زبردست اینٹی سیپٹک ، اینٹی بیکٹیریل ، اینٹی مائیکروبیئل اور ڈیٹوکسیفائینگ خصوصیات سے مالا مال ہوتا ہے۔علاوہ ازیں اس کا ذائقہ بے حد مزیدار ہوتا ہے۔لیوینڈر کا شربت بنانے کیلئے آپ کو چھ بڑے سائز کے لیموں کا رس ، ایک قطرہ لیوینڈر کے تیل کا ، 12کپ سادہ پانی اور ایک کپ شہد کی ضرورت ہوگی۔ان تمام اجزاءکو اچھی طرح مکس کریں اور خوب ٹھنڈا کر کے استعمال کرنے سے سر کی درد اور طبعیت کی بے چینی کو بھول جائیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…