پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کالی مرچ کے حیرت انگیز فوائد، جان کر ماہرین بھی حیرت زدہ

datetime 14  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست فلوریڈا میں میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کالی مرچوں کا استعمال نا صرف چھاتی کے کینسر کو پیدا ہونے میں روکاوٹ بنتا ہے بلکہ بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ہے۔محقیقن کا کہنا ہے کہ کر کومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لئے بھی مدد گار ہے۔جبکہ کالی مرچ میں شامل اجزا ء وزن گھٹانے، نزلہ زکام، ڈپریشن، دل سمیت دیگر کئی امراض سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…