زیادہ دیر بیٹھے رہنے والے افراد میں امراضِ قلب کاشدید خطرہ،ماہرین نے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ بتادیا
لاہور ( این این آئی) ایک نئے مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ بیٹھنے کی ملازمت کرنے والے یا گھروں میں بیٹھے رہنے والے خواتین و حضرات اپنے پیروں اور انگوٹھوں کو حرکت دے کر امراضِ قلب سے بچ سکتے ہیں جو بیٹھے رہنے کی وجہ سے ممکنہ طور پر انہیں لاحق ہوسکتے ہیں۔یونیورسٹی آف… Continue 23reading زیادہ دیر بیٹھے رہنے والے افراد میں امراضِ قلب کاشدید خطرہ،ماہرین نے محفوظ رہنے کا انتہائی آسان طریقہ بتادیا