دل کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب اوپن ہارٹ سرجری کی بھی ضرورت نہیں ۔۔ ماہرین نے زبردست تجربہ کر ڈالا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن ہارٹ سرجری کے بغیر ایک خاص آلے سے دل کی ناکارہ شریان درست کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس سے امید پیدا ہوگئی ہے کہ کم خرچ میں والوو کی پیچیدہ مرمت بخوبی انجام دی جاسکتی ہیں۔ اس آپریشن کے لیے سب سے پہلے دل کا اسکین کیا گیا تاکہ… Continue 23reading دل کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری، اب اوپن ہارٹ سرجری کی بھی ضرورت نہیں ۔۔ ماہرین نے زبردست تجربہ کر ڈالا