جمعہ‬‮ ، 29 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کا بہترین وقت، تحقیق میں پتہ چل گیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)اس بات پر اتفاق ہے کہ اچھی صحت کیلئے اچھی نیند بھی ضروری ہے لیکن اچھی نیند کے لیے سونے کے اوقات کا تعین ایک تحقیق کے نتائج نے کردیا۔ نیند پر تحقیق کرنے والے عالمی شہرت یافتہ سائنسدان شان سٹیون سن کی بات سنی جائے جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک جامع تحقیق کے بعد سونے کا بہترین وقت دریافت کرلیا ہے اوربتایا کہ بہترین اور مفید ترین نیند کے لئے ضروری ہے کہ آپ رات 10 بجے سو جائیں اور صبح 6 بجے بےدار ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ انسانی جسم اور ماحول کا تال میل اسی صورت میں بہترین طریقے سے قائم رہ سکتا ہے جب انسان رات 10 سے صبح 6 کے دوران اپنی نیند پوری کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ سب کے لئے ان اوقات میں سونا ممکن نہیں لیکن ہمیں کوشش ضرور کرنی چاہیے کہ ہم سونے کے لئے بہترین وقت یعنی 10 بجے سوجائیں



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…