پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

93سالہ چینی شخص نے صحت مند زندگی کا راز فاش کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ.(نیوزڈیسک).93سالہ شخص نے صحت مند زندگی کا راز فاش کردیا۔چین سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈر نوجوانوں کیلئے مثال بن گئے۔بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی بیشتر افراد کی جسمانی فٹنس ساتھ چھوڑ دیتی ہے جس کی بڑی ورزش نہ کرنا ہے لیکن چین سے تعلق رکھنے والے 93سالہ بزرگ ایک بہترین باڈی بلڈر ہیں جو کہ اس عمر میں بھی کئی کلو وزن با آسانی اٹھا لیتے ہیں۔شین ہوا نامی یہ بزرگ باقاعدگی کے ساتھ روزانہ جِم جاتے ہیں اور ایک گھنٹے تک مختلف ورزشیں کرتے ہیں۔شین ہوا کا کہنا ہے کہ انہوں نے 70برس کی عمر میں صحت مند رہنے کیلئے ورزش شروع کی تھی جو اب تک باقاعدگی سے جاری ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…