دودھ کے بعد چائے کی پتی سے بھی دِل اُٹھ گیا،بڑی کارروائی،افسوسناک انکشاف
فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزشہباز سرور نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آبادکے علاقےسمن آباد میں ملاوٹی چائے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا اور 2500 کلوگرام پتی قبضہ میں لے کر نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیئےوہاں پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چائے کی پتی تیار کرنے… Continue 23reading دودھ کے بعد چائے کی پتی سے بھی دِل اُٹھ گیا،بڑی کارروائی،افسوسناک انکشاف











































