منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

دودھ کے بعد چائے کی پتی سے بھی دِل اُٹھ گیا،بڑی کارروائی،افسوسناک انکشاف

datetime 6  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزشہباز سرور نے کارروائی کرتے ہوئے فیصل آبادکے علاقےسمن آباد میں ملاوٹی چائے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹری کو سیل کردیا اور 2500 کلوگرام پتی قبضہ میں لے کر نمونے تجزیہ کیلئے لیبارٹری بجھوا دیئےوہاں پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے چائے کی پتی تیار کرنے والی فیکٹری کو چیک کیا توپتی کی بڑی مقدار ناقص اور ملاوٹی نکلی جس پراس فیکٹری کوسیل کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…