ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

طاقت کے حصول کا سب سے آسان اور سستا ذریعہ ۔۔ ماہرین کی حیران کن تحقیق

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سبزیاں ویسے تو انسانی صحت کے لئے بے پناہ فوائد کی حامل ہوتی ہیں مگر ایک سبزی ایسی بھی ہے جو ایک دو نہیں بلکہ کئی ایک فوائد کی حامل ہے۔ ان میں چند فوائدسے آج ہم آپ کو آگاہ کرتے ہیں ۔
ہرے پتوںوالوں یہ سبزی اینٹی آکسڈینٹ ہونے کے ساتھ ساتھ نا صرف کینسر سے بچاؤ بلکہ کینسر کے علاج میں معاون عناصر کا مرکب ہے۔پالک وزن گھٹانے کے لئے بھی ایک انمول سبزی ہے کم کیلوریز کے ساتھ ساتھ وزن یہ سبزی وزن گھٹانے والے وٹامن سے بھی مالا مال ہے ۔اینٹی آکسیڈینٹ سے بھرپور پالک آنکھوں کی صحت اور بینائی کے لئے انمول سمجھی جاتی ہے۔اس کے علاوہ پالک بلڈ پریشر کم کرنے میں بھی بے حد مددگار ثابت ہو تی ہے ۔آئرن کی بھرپور موجودگی کی مدد سے پالک آپ کی ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں بے حد ممد و معاون ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…