پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

لیموں کے حیرت انگیز 6 فوائد

datetime 11  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگر لیموں کو آپ زیادہ دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے تازہ پانی بھرے گلاس میں رکھیں۔یوں تو لیموں اپنی اندر بے شمار خاصیتیں رکھتا ہے اور ماہرین طب اس کا استعمال مختلف طریقوں سے کرتے ہیں لیکن آج آپ کو اس کے چند ایسے فائدے بتائیں گےاگر لیموں کو آپ زیادہ دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے تازہ پانی بھرے گلاس میں رکھیںیوں تو لیموں اپنی اندر بے شمار خاصیتیں رکھتا ہے اور ماہرین طب اس کا استعمال مختلف طریقوں سے کرتے ہیں لیکن آج آپ کو اس کے چند ایسے فائدے بتائیں گے جن سے اس سے پہلے آپ نے کبھی مستفید نہیں ہوئے ہوں گے۔جسم کے اندرونی نظام کو مضبوط بناتا ہے ۔صبح بغیرکچھ کھائے پیئے ایک کپ گرم پانی میں ایک لیموں ملا کر پینا جسم کے اندر صفائی کا کام کرتا ہے اس طرح لیموں کا استعمال پیشاب میں تیزی لاتا ہے جس سے جسم میں موجود زہریلا مواد خارج ہوجاتا ہے بلکہ لیموں جسم کے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بنا دیتا ہے۔
نظام ہاضمہ کے لیے مفید: ۔پانی کے ساتھ لیموں پلا کر پیا جائے تو یہ جگر کی رطوبت پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے جو کہ غذا کو ہضم کرنے کا بہترین عنصر ہے جب کہ یہ غذا سے زہریلا مادہ بھی خارج کرنے میں مدد دیتا ہے۔
مچھروں کا دشمن: ۔یہ سن کر آپ کو حیرت ہوگی کہ لیموں کو مچھروں کو بھگانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اس کے لیے لیموں کو کاٹ کر اسے آدھے حصے میں کچھ لونگ رکھ کر اسے کمرے میں رکھ دیں آپ یہ دیکھ کر حیران ہو جائیں گے کہ مچھر کمرے سے غائب ہو جائیں گے۔
روم فریشنر: لیموں کو عرق گلاب یا ونیلا کے ساتھ مکس کر کے کمرے یا گھر میں چھڑک لیں تو اس کی تازہ خوشبو آپ کی سانسوں کو تازہ کردے گی۔
سیب تازہ رکھیں: ۔لیموں کے قطرے اگر کٹے ہوئے سیب یا ایووکاڈو پر ڈال دیں تو یہ بہت دیر تک تازہ رہتے ہیں اور ان کا رنگ براون نہیں ہوتا۔چوپنگ بورڈ کو صاف کرنے کے لیے: چوپنگ بورڈ کو لیموں سے صاف کرنے سے جراثیم ختم ہوتے ہیں جب کہ آئندہ استعمال تک وہ اسے ہائی جینک رکھتا ہے۔لیموں کو زیادہ دیر تک تازہ رکھنا: اگر لیموں کو آپ زیادہ دیر تک تازہ رکھنا چاہتے ہیں تو اسے تازہ پانی بھرے گلاس میں رکھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…