جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’دودھ میں لاشوں کومحفوظ کرنے کےلئے استعمال ہونے والے کیمیکل ملائے جانے کاانکشاف‘‘

datetime 28  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے دورکنی پنچ نے مضرصحت اشیااورمنرل واٹرکے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پرپنجاب فوڈاتھارٹی کے ڈی جی نورالامین نے سپریم کورٹ کوبتایاکہ ملک میں دودھ کے مشہوربرانڈاچھاملک کوپانچ لاکھ جرمانہ ،الفضل فوڈزکالائسنس معطل ،الفجرملک کے پلانٹ کوسیل کردیاگیاہے ۔

عدالت کوبتایاگیاکہ حلیب دودھ کے برانڈ میںPalm olive ملایاجاتاہے تواس موقع پرجسٹس ثاقب نثارنے کہاکہ یہ تومردہ جسموں کومحفوط بنانےکےلئے استعمال کیاجاتاہے تووہاں پرموجود حلیب دودھ کے وکیل نے کہاکہ کمپنی نے اب اس کااستعمال کرنابند کر دیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…