پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

دوپہر کو یہ ایک کام کریں ، پھر کمال دیکھیں ، ماہرین نے بہترین نسخہ بتا دیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(این این آئی)طبی ماہرین نے دوپہر کو ایک گھنٹے کی نیند کو صحت کے لیے فائدہ مند قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن ہیلتھ ان ایجنگ فانڈیشن سے وابستہ محققین کا کہنا ہے کہ دوپہر کو ایک گھنٹہ سونے کی عادت دماغ کی عمر بڑھنے سے بچاتی اور یادداشت بہتر رکھتی ہے۔ محققین نے یہ نتائج تین ہزار افراد کا جائزہ لینے کے بعد مرتب کیے ہیں۔

خیال رہے کہ قیلولہ یا دوپہر کو کچھ دیر سونا سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہے۔ تحقیق میں کہا گیا کہ دوپہر کو سونے کا دورانیہ ایک گھنٹہ سے زیادہ یا کم نہیں ہونا چاہئے ورنہ فائدہ نہیں ہوتا۔ جو لوگ دوپہر میں ایک گھنٹے سونے کے عادی ہوتے ہیں وہ یادداشت، ریاضی کے مختلف سوالات اور دیگر چیزوں کو زیادہ بہتر طریقے سے حل کرپاتے ہیں۔محققین کے مطابق دوپہر کو سونے کی عادت سے الزائمر اور دیگر امراض کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…