اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے صحت کی بڑی مہنگی چیزمفت کردی ،شہریوں کی قطاریں لگ گئیں 

datetime 1  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی)عوام کے لئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے صحت کی بڑی مہنگی چیزمفت کردی ۔صو بائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پبلک ہیلتھ اور ہاؤسنگ پنجاب ملک ندیم کامران نے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سٹی سکین یونٹ کو فری کر نے کا افتتاح کر دیا .

صوبائی وزیر نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے صو بہ بھر کے تمام ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں سٹی سکین کی سر وس فر شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے ہم ساہیوال کے بعد نئی سٹی سکین مشینوں کی خریداری کے بعد صو بہ بھر کے صوبہ کے تمام ہسپتالوں میں سٹی سکین فری سروس شروع ہو جائے گی ۔

انہوں نے بتایا کہ ساہیوال کے ہسپتال میں ایک این جی او کی طرف سے سٹی سکین مریضوں کو ایک ہزار فیس کے ساتھ مفت سروس مہیا کی جا رہی تھی اب فری کر دی گئی ہے ۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کے لئے ایک اور نئی سٹی سکین مشین فراہم کرنے کی وزیر اعلیٰ پنجاب نے منظوری دے دی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ 3ارب 28کروڑ رو پے کی لا گت سے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال کی اپ گریڈیشن کے منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔اس مو قع پر کمشنر ساہیوال اور دوسرے افسر بھی موجود تھے ۔صوبائی وزیر نے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں دا خلہ پر پارکنگ سٹینڈ کے ٹھیکیدار کے ٹول پلازہ کو ختم کر نے کا اعلان کیا اور کہا کہ ایمر جنسی تک مریضوں کے دا خلہ پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…