پاکستان میں جعلی ادویات کی بھرمار ، مریضوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی
لاہور(این این آئی )ایک سرکاری تھنک ٹینک کی نئی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق سال 2015 سے اب تک پاکستانی مارکیٹ میں 4 ہزار 800 سے زائد قسم کی ادویات غیر معیاری پائی گئی ہیں، جبکہ 454 ادویات جعلی نکلی ہیں۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) کی تحقیق کے مطابق تقریباً 222 غلط برانڈ کی… Continue 23reading پاکستان میں جعلی ادویات کی بھرمار ، مریضوں کی صحت داؤ پر لگا دی گئی