اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

صحت سے متعلق مشورہ،اب ڈاکٹر گوگل کی خدمات بھی دستیاب ہوں گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)صحت کے مسائل کے جواب حاصل کرنے کے لیے متعدد امریکی ڈاکٹر گوگل سے رابطہ کر رہے ہیں۔گوگل سرچ انجن کا سہارا لے کر زیادہ تر لوگ بیماریوں کے بارے میں معلومات اور تفصیل جانتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سوال کے جواب میں کہ لوگ انٹرنیٹ پر سے سے زیادہ کس مرض کی علامات کا پتا لگاتے ہیں، میڈیکیئر ہیلتھ پلانس کے نجی ادارے کے مطابق، اس کا جواب ہے ’’اسٹریس‘‘ ادارے نے کہا کہ امریکہ کی ہر ریاست میں انٹرنیٹ پر علامات کی سب سے زیادہ سرچ اسٹریس

(ذہنی دباؤ) کے بارے میں کی جاتی ہے۔ذہنی دباؤ کی بیماری کے بارے میں جن ریاستوں سے سب سے زیادہ سوال پوچھے جاتے ہیں اْن میں کنیٹی کٹ، ڈلاویر، الی نوائے، آئیووا، کینساس، میساچیوسٹس، مِزوری، پینسلوانیا، اوریگن اور ورجینیا شامل ہیں۔امریکن سائکولوجیکل ایسو سی ایشن (اے پی اے)کے مطابق، لوگوں کو طویل عرصے سے پیسے اور روزگار سے متعلق مسائل لاحق رہے ہیں، عوامی جائزے کے مطابق، 2016ء کے صدارتی انتخابات ذہنی دباؤ کا بہت بڑا سبب بنے، جس سے امریکیوں کی نصف آبادی، 52 فی صد متاثر ہوئی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…