جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

بالوں کو مضبوط اور سیاہ کرنے کے ساتھ ساتھ صحت کو شاندار بنانے کا ایسا آسان نسخہ کہ آپ کو مہنگے علاجوں کی ضرورت ہی نہیں رہے گی

datetime 5  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) لمبے ،سیاہ بال کسی بھی شخص کی پسند ہونگے ۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اس کے بال بھی لمبے سیاہ ہو جائیں اور طبی ماہرین اس کیلئے کئی طریقےبھی بتاتے ہیں جن میںسے ایک انتہائی آسان ، سستا اور آزمودہ نسخہ پیش خدمت ہے جس کے استعمال سے آپ اپنے بال کالے کر سکتے ہیں ۔ طریقہ درج ذیل ہے ۔
نسخے کے اجزاء۔۔!
فلیکس سیڈ آئل (السی کا تیل)200گرام
لیموں چار عدد
لہسن کی تین توڑیاں
شہد ایک کلو
بنانے کا طریقہ
لیموں کا رس اورلہسن کو اچھی طرح پیس لیں،اسکے بعد فلیکس سیڈ اور شہد ڈالیں اور پھر پیس لیں۔اس مرکب کو کسی جار میں ڈال کر اچھی طرح بند کردیں اور مکسچر کو فریج میں رکھ دیں۔ہر کھانے سے 30 منٹ قبل ایک بڑا چمچ مکسچر کاکھائیں اور ہمیشہ لکڑی یا پلاسٹک کا چمچ استعمال کریں۔یہ جادوئی مکسچر دن میں تین بار استعمال کرنے سے نہ صرف بال مضبوط ہوکر سیاہ ہونے لگیں گے بلکہ اس سے صحت بھی اچھی رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…