قوت بخش ادویات موت کا سبب بنے لگیں،جم میں ایکسائزکرنے والے نوجوانوں کےلئے پریشانی کی خبر
لاہور(آن لائن )قوت بخش ادویات کے استعمال سے آئے روز کسی نہ کسی کی موت ہو جاتی ہے۔ لاہور میں سٹرائیڈ کے باعث جان گنوانے والے نوجوان کے لواحقین نے پریس کلب کے باہر احتجاج کیا اور ان ادویات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب کے باہر مظاہرین نے بینزز… Continue 23reading قوت بخش ادویات موت کا سبب بنے لگیں،جم میں ایکسائزکرنے والے نوجوانوں کےلئے پریشانی کی خبر