پشاور(این این آئی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف ہو ا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے آٹھ ہزار لیٹر سے بھرا مضرصحت دودھ کا کنٹینر پکڑ لیاپشاور کی ضلعی انتظامیہ نے نجی کمپنی کے دودھ کے کنٹینر کو تحویل میں کر دودھ کو لائیو اسٹاک لیبارٹری سے ٹیسٹ کروا دیا جس میں ملاوٹ کی تصدیق ہوگئی ۔ ضلعی انتظامیہ نے آٹھ ہزار لیٹر مضر صحت دودھ ضبط کرلیا اور پانچ افراد کو گرفتارکرلیا۔ انتظامیہ نے نجی کمپنی کے فرنچائز کو بھی سیل کردیا ہے۔
خیبرپختونخوا میں بھی کیمیکل ملے دودھ کی فروخت کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
-
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کےلیے اہم خبر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
پنشنرز کے لیے بڑی خوشخبری، مفت میں سہولت فراہم
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوب کے بعد ‘بلی بلی’ کمائی کا نیا ذریعہ، عالمی کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے مواقع
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
سبھاش گھئی اور سلمان خان کے درمیان ہاتھا پائی؛ فلم ساز نے وجہ بتادی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
ماہرین نے گنج پن کا آسان اور مؤثر علاج دریافت کرلیا
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں کمی



















































