بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وٹامن بی کا استعمال آلودگی کے اثرات سے بچنے میں مددگار

datetime 23  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وٹامن بی کا استعمال آلودگی کے جسم پر اثرات کا ازالہ کر سکتا ہے۔کولمبیا ، ہاورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق وٹامن بی کی تھوڑی مقدار کا باقاعدہ استعمال فضائی آلودگی سے ہونے والے جسمانی اثرات کو زائل کرسکتا ہے۔ دنیا کے اکثر شہروں کی فضا آلودگی سے بوجھل ہوچکی ہے ، دنیا کے 92 فیصد شہر کی ہوا آلودگی کے مقررہ معیارات سے تجاوز کرچکی ہے۔ان میں سلفیٹ ،سیاہ کاربنذیادہ خطرناک

تصور کی جاتی ہے جو پھیپھڑوں سے لے کر امراضِ قلب کی وجہ بن سکتے ہیں، فضا میں شامل زہریلے مرکبات زندگی کو کم کرنے کا سبب بھی بنتے ہیں۔ماہرین کے مطابق فضا میں موجود آلودگی کے وہ باریک ذرات جو 2.5 مائیکرومیٹر سے چھوٹے ہوتے ہیں وہ انسانوں کے لیے زیادہ خطرناک ہوتے ہیں، انہیں پی ایم 2.5 بھی کہا جاتا ہے، یہ مرکبات گاڑیوں کے ایندھن جلنے ،لکڑی جلنے سے پیدا ہوتے ہیں،اتنے چھوٹے ہوتے ہیں کہ پھیپھڑے کی گہرائی تک اتر کر اعضا کو متاثر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…