جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

لیموں کا چھلکا کبھی نہ پھینکیں

datetime 25  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیموں کے فوائد بیشمار مگر لیموں کے رس کے علاوہ اس کا چھلکا بھی بڑے کام کا ہے جو کینسر سمیت دیگر کئی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔لیموں کے چھلکوں کا استعمال انسانی جسم کو کینسر کئی بیماریوں سے بچاتا ہے۔کئی ادویات میں اسکے چھلکے کا استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کیوجہ سے

کولیسٹرول کم کرنے میں مدد ملتی ہے جبکہ مدافعتی نظام بھی بہتر ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق لیموں کے چھلکے میں موجود لیمونائڈز اور فلونائڈز کے باعث کینسر کے خلیات کی نشوونما رکتی ہے جبکہ پراناکینسر بھی کم ہونے لگتا ہے۔لیموں کے چھلکے سے دل کے دورے سے بچاؤ ممکن ہے۔ اس میں موجود وٹامن سی کے باعث دانتوں کی حفاظت اور ان کی اصل صحت برقرار رہتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…