ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ہاتھ میں اگنے والے کان کے ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

datetime 1  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں سرجن نے کامیابی سے مصنوعی کان ایک شخص کے بازو میں اگانے کا کامیاب تجربہ کیا اور اب اس عضو کا سر پر بھی ٹرانسپلانٹ کیا ہے جس نے دنیا بھر کو حیران کردیا۔ میڈیا کے مطابق یہ واقعہ شانسی کے علاقے ژیان میں پیش آیا جہاں گزشتہ ہفتے سات گھنٹے کی پیچیدہ سرجری کے بعد کان کو ہاتھ سے نکال کر سر پر لگانے کا عمل کامیابی سے مکمل کیا۔چینی سرجن ڈاکٹر گیو شیزونگ نے اعلان کیا کہ مریض جی (پورا نام نہیں بتایا گیا)

کے اس نئے دائیں کان میں خون کی روانی کامیابی سے ہوگئی ہے۔یہ شخص 2015 میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں اپنے دائیں کان سے محروم ہوگیا۔ڈاکٹر گیو شیزونگ نے متاثرہ شخص کی پسلیوں کی نرم ہڈی کو استعمال کرتے ہوئے نیا کان تیار کیا اور ابتدائی طور پر بازو میں لگا دیا۔چونکہ حادثے کے نتیجے میں مریض کے چہرے کے دائیں جانب شدید زخم آئے تھے اور کئی آپریشنز بھی ہوچکے ہیں تاکہ جلد اور گالوں کو بحال کیا جاسکے، اسی لیے کان کو بازو میں لگایا گیا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…