منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

کیا آپ کے ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوتے ہیں؟ ماہرین نے خطر ناک بیماری کی پیشنگوئی کردی

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پاؤں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جس کی مندرجہ ذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی ،ہائی بلڈپریشر اور ذیابطیس شامل ہیں۔
ماہرین نے مزیدکہا کہ اکثر ہاتھ پاؤں سن رہنے کی وجہ سے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ہاتھ پاؤں سن ہونیکے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پاؤں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئیے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…