پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزن کم کرنا اب خواب نہیں رہا ،اس پھل کے استعمال سے 12ہفتوں میں حیران کن نتیجہ پائیں

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن بڑھنے سے ہرفرد پریشان رہتا ہے پھیلاجسم کئی بیماریوں کا باعث بنتاہے ۔وزن کی زیادتی کی وجہ سے آدمی لوگو ں میں مزاح کا ذریعہ بن جاتا ہے اورہزار کوششوں کے باوجود اس میں کمی نہ ہونے پر ذہنی پریشانی اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہےلیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کو اب بہت ساری اور مشکل ورزش کرنے کی ضرورتنے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا

کہ دن میں 2 مرتبہ ہلکی شدت والے سیب کے سرکے کے 2،2 چمچے پی لیں تو اس سے 12 ہفتوں میں 2 سے 3 کلوگرام وزن کم ہو جائیگا۔امریکی خاتون ماہر نے بھی اپنے تجربات سے حاصلشدہ نتیجوں کے بارے میں بتاتے ہوئیکہا کہ سیب کے سرکے سے استحالہ (میٹابولزم) کو تبدیل کرکے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔خاتون ماہرکامزید کہناتھاکہسیب کا سرکہ خون میں شوگرکی مقدار برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ، پاستہ اور پیزا کھانے والے افرادکا شوگر بڑھ سکتا ہے اگر یہ افراد سیب کا سرکہ استعمال کریں توسیب میں موجود ایسیٹک ایسڈ اس کیفیت کو قابو کرسکتا ہے ۔ سرکہ پینے سے قبل اس میں تھوڑا پانی ملاکر اسکی شدت کو کم کیا جائے کیونکہ خالص سرکہ معدے ، حلق کو متاثر کرسکتا ہے۔خاتون ماہر کا کہنا تھا کہ 2 چمچے سیب کا سرکہ 8 اونس پانی میں ملاکر پیا جائے اور اگر سرکے کے ساتھ سبز سلاد بھی کھاسکیں تو اس کے بہترین اثرات مرتب ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…