وفاقی وزارت صحت نے ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے
کراچی(آن لائن)وفاقی وزارت صحت نے ملک بھر میں موجود ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے ہیں۔جاری اعدادوشمارکے مطابق ملک میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 224 ہے۔ ان میں سے 8 ہزار 133 مریض زیرعلاج ہیں ۔پنجاب میں ایڈز کے رجسٹرڈ مریض 6803 اور زیرعلاج 3741 مریض ہیں۔ سندھ میں 5646… Continue 23reading وفاقی وزارت صحت نے ایڈز کے مریضوں کے اعداد وشمارجاری کردیئے





































