منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

لیموں کا رس اور انڈے کی سفیدی کا ایسا جادوئی نسخہ جس سے جلد کے تمام مسائل سے چھٹکارا یقینی بن گیا

datetime 12  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چہرے کی جلد کیلئے ہم طرح طرح کے طریقے اور نسخے آزماتے ہیں اور اپنے چہرے کو خراب کر لیتے ہیں ۔مختلف ادویات جن میں کیمیکلز موجود ہوتے ہیں لیکن ان سے چند دن کا فائدہ تو ہو تا ہے۔ ان ادویات کے نقصانات سے چہرے اور جلد کے مسائل میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے.جس کے بعد پریشانی کے علاوہ اورکچھ حاصل نہیں ہوتا ۔آئیے ہم آپ کو ایسے نسخہ بتاتے ہیں جس سے آپ کے چہرے کی جلد کے تمام مسائل دور ہو جائینگے۔

لیموں کا رس اورانڈے کی سفیدی:
انڈے کی سفیدی اور لیموں کے رس کو مکس کر کے چہرے پر لگانے کی وجہ سے آپ کے چہرے کے مردہ سیلز صاف ہو جائینگے اورآپ کی جلد نئی خوبصورت اور حسین نظر آئے گی۔

ٹماٹر اور لیموں کا رس:
دو ٹماٹر وں کا پیسٹ بنائیں ۔ اس میں لیموں کا رس ڈال کر اس کومکس کر لیں اور اپنے چہرے پر لگا لیں۔ اس کے بعد 15منٹ بعد پانی سے اپنا چہرہ دھو لیں ۔اس طریقے سے آپ کے چہرے کا تمام زہریلا معدہ ختم ہوجائیگا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…