ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

’’بڑی دیرکردی مہربان آتے آتے ‘‘ پنجاب حکومت کوعوام کے معصوم دلوں پررحم آگیا،انتباہ جاری

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

لاہور( این این آئی) محکمہ صحت نے غیر رجسٹرڈ سٹنٹس کے استعمال پر باضابطہ پابندی عائد کرتے ہوئے وائس چانسلرز،پرنسپلز اور میڈیکل سپرنٹنڈنتس کو مراسلہ جاری کر دیا،خلاف ورزی کے مرتکب ہونے پر قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کی جانب سے تمام میڈیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز ،ٹیچنگ ہسپتالوں کے پرنسپلز اور ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے نام جاری کئے گئے مراسلے میں کہا ہے کہ غیر رجسٹرڈ سٹنٹس کی خریداری اور اس کا استعمال انتہائی سنگین جرم ہوگا اور خلاف ورزی کر مرتکب ہونے پر قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی مریض کو کسی بھی صورت غیر رجسٹرڈ سٹنٹ نہ ڈالا جائے بلکہ رجسٹرڈ سٹنٹ ڈالا جائے اور اس کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…