بدھ‬‮ ، 29 مئی‬‮‬‮ 2024 

دل کا وہ مرض جس سے آپ کی اچانک موت ہو سکتی ہے، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 2  فروری‬‮  2017

لندن(این این آئی)برطانیہ میں ایک رفاحی ادارے نے متنبہ کیا ہے کہ ملک میں چھ لاکھ سے زیادہ افراد خراب جین کے سبب امراض قلب یا اچانک موت کے خطرے سے دو چار ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اس بات سے لا علم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہارٹ فاؤنڈیشن کا کہنا تھا کہ پہلے جو اندازہ لگایا گیا تھا اس سے ایک لاکھ یا اس سے بھی زیادہ افراد میں ایسے امراض قلب کا خدشہ ہے

 

جس سے اچانک موت واقع ہو سکتی ہے۔ادارے کے مطابق ورثے میں ملنے والی اس بیماری کے بارے اب زیادہ معلومات موجود ہیں۔کسی بچے میں اگر یہ مرض موروثی ہے تو ان میں اس مرض کے بڑھنے کے 50 فیصد خطرات ہیں۔ادارے نے خدشہ ظاہر کیا کہ خراب جین والے افراد کی تعداد کہیں زیادہ ہو سکتی ہے کیونکہ ابھی تک اس کی جانچ پوری نہیں ہو سکی ہے۔ہر ہفتے برطانیہ میں 35 سال یا اس سے کم عمر کے بظاہر 12 صحت مند شخص کی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوجاتی ہے اور جس کی کوئی وجہ نہیں ہے سوائے اس کے کہ ان کا دل کتنا صحت مند تھا یا اس کی کیا حالت تھی اس کی جانچ نہیں کی گئی تھی۔مغربی لندن کے ہونسلو میں رہنے والے 16 سالہ منندر برک کے اپنی سالگرہ کے دن بیہوش ہو جانے کے بعد ان کے اہل خانہ کے دل کی جانچ کی گئی جس میں پتہ چلا کہ اس کے چھوٹے بھائی منویر اور ان کی والدہ اندردیپ میں دل کی بیماری پیدا کرنے والے خراب جین چلے آ رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



ٹینگ ٹانگ


مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…