خواتین کی نسبت مردوں کی توند زیادہ کیوں نکلتی ہیں؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف

2  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے ان کی توند ہی کیوںباہر نکلتی ہے؟جب مردوں کا جسم بڑھتا ہے توچربی توندمیں سب سے زیادہ جمع ہوتی ہے، یہ دعویٰ امریکہ میں ہونیوالی ایک تحقیق کے دوران کیا گیا۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب مرد زیادہ کھانا کھاتے ہیں اور ورزش سے دور ہو جاتے ہیں

تو چربی بڑھنے لگتی ہے اور جسم کا اضافی ذخیرہ توند میں جمع ہوتا ہے اورتنگی کی وجہ سے وہ پھول جاتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جب مردوں کی توند پوری طرح نکل آتی ہے تو جسم کسی اور جگہ چربی ذخیرہ کرنے لگتا ہے جو صحت کیلئے انتہائی خطرناک ہے جس کی وجہ سے مختلف مہلک بیماریا ں لاحق ہو سکتی ہیں۔تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ ایسا ہونے پر جسم جگر،لبلبے اور مسلز میں چربی جمع کرتا ہے اور پھر ذیابطیس ،ٹائپ ٹو ،ہائی بلڈ پریشر،ہائی کولیسٹرول اور امراض قلب جیسے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔مردوں کے مقابلے میں خواتین کی توند نکلنے کا امکان کم ہوتا ہے کیونکہ ان میں جنیاتی طور پرچربی زیادہ ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ہوتی ہیں۔محققین کا کہنا ہے کہ جب لوگ ورزش کرتے ہیں تو سب سے پہلے جسمانی سرگرمیوں میں توند سے ہی چربی پگلتی ہیںاور وزن میں کمی واقع ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…