مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟ جنت میں کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

9  اکتوبر‬‮  2019

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟ جنت میں کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے گی اور شوہر کو ملنے والی حوروں کی سردار ہوگی، اوراللہ تعالیٰ اس عورت کو ان سب سے حسین وجمیل بنائیں گے اور وہ میاں بیوی آپس میں ٹوٹ کر محبت کرنے والے ہوں گے۔اور اگر دنیا… Continue 23reading مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟ جنت میں کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

ﻣﺮﺩ

16  جنوری‬‮  2019

ﻣﺮﺩ

کسی ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺁﻝ ﺍﻭﻻﺩ ﻣﯿﮟ ﺧﯿﺮ ﺳﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ، ﮐﭽھ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ۔ ﺍﺏ ﭘﻮﺭﮮ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺑﺎﻗﯽ ﺷﺎﮨﯽ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﮐﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ، ﮐﻨﯿﺰﯾﮟ ، ﻟﻮﻧﮉﯾﺎﮞ ﺳﺒﮭﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ۔ ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﺍﺳﯽ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﻣﺤﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﮒ ﺑﮭﮍﮎ ﺍﭨﮭﯽ۔ ﺁﮒ… Continue 23reading ﻣﺮﺩ

’’چین نے وہ کام کردیا جس کی توقع نہ تھی‘‘ مسلمان مردوں اورعورتوں پر بڑی پابندی عائد

31  مارچ‬‮  2017

’’چین نے وہ کام کردیا جس کی توقع نہ تھی‘‘ مسلمان مردوں اورعورتوں پر بڑی پابندی عائد

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی حکومت صوبے سنکیانگ کے مسلمان مردوں کے داڑھی رکھنے اور خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اِس پابندی کا اطلاق یکم اپریل سے ہو گا۔چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چینی حکومت نے… Continue 23reading ’’چین نے وہ کام کردیا جس کی توقع نہ تھی‘‘ مسلمان مردوں اورعورتوں پر بڑی پابندی عائد

خواتین کی نسبت مردوں کی توند زیادہ کیوں نکلتی ہیں؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف

2  فروری‬‮  2017

خواتین کی نسبت مردوں کی توند زیادہ کیوں نکلتی ہیں؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جب مردوں کا جسمانی وزن بڑھتا ہے تو سب سے پہلے ان کی توند ہی کیوںباہر نکلتی ہے؟جب مردوں کا جسم بڑھتا ہے توچربی توندمیں سب سے زیادہ جمع ہوتی ہے، یہ دعویٰ امریکہ میں ہونیوالی ایک تحقیق کے دوران کیا گیا۔کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق جب مرد زیادہ کھانا کھاتے ہیں… Continue 23reading خواتین کی نسبت مردوں کی توند زیادہ کیوں نکلتی ہیں؟ ماہرین کا حیران کن انکشاف