ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈائٹنگ اور ورزش کے بغیر موٹاپے کا علاج اب ممکن نہیں رہا ،اس کیلئے آپ کو صرف یہ کرنا پڑیگا

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹاپا جس انسان پر غالب آجائے اسکی شخصیت کو گرہن لگ جاتا ہے ۔آج کے دور میں بڑھا ہو اپیٹ ایک المیہ ہے ۔موٹاپے کی وجہ سے انسان لوگوں میں ہنسی مزاح کا ذریعہ بن جاتا ہے۔موٹاپے کی وجہ سے ہر مرد و عورت آج سخت پریشانی کا شکار ہے۔اکثر لوگ موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ڈائٹنگ کرتے ہیں

اور مشکل سے مشکل ورزش کرتے ہیں ۔یہ دونوں طریقے ٹھیک تو ہیں لیکن ان سے وزن میں کمی کا کوئی جادوئی طریقہ نہیں بلکہ جسم کیلئے صحت بخش غذا کا ستعمال بھی بہترین حل ہے۔
سبز چائے:
سبز چائے کا استعمال پیٹ کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتا ہے۔سبز چائے میں موجو د اجزاء جسم کی فالتو چربی کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔یہ جسم کے زہریلے مادے کو بھی نکال دیتی ہے۔
چکوترا:
چکوترا چربی کیخلاف مزاحمت کرنیوالی منفرد کیمیائی خصوصیات کی بناء پر یہ پھل موٹاپے پر قابو پالنے کیلئے بہترین ہے۔اس میں ایسا اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہے جو جسم میں انسولین کی مقدار کو متوازن رکھتا ہے۔
مچھلی:
مچھلی انسانی صحت کے انتہائی مفید ہے لیکن سولمن اور ٹونا مچھلی کا استعمال جسم کی اضافی چربی کو پگھلاکر آپ کے پیٹ کو کم کرتا ہے۔اومیگا تھری آپ کے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔
دودھ اور اس سے بنی اشیاء:
دودھ کیلشئیم کے حصول کا اہم ذریعہ ہے ۔اس میں ایسے اجزاء کی بھی تعداد کم نہیں جو جسمانی چربی کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔دن میں تین بار دودھ یا اس سے بنی اشیاء کا استعمال توند وغیرہ سے چربی پگلانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آرٹ آف لیونگ


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…