اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیاز کھانوں میں بہت استعمال کیا جاتا ہے لیکن کچے پیاز کے فوائد بے شمار ہیں جن کا شاید آپ کو علم نہیں۔سرخ پیاز کو کاٹتے وقت بخارات کی وجہ سے آنکھوں سے آنسو نکلتے ہیں اور کھانے کی وجہ سے یہ بہت تیز لگتا ہےلیکن یہ پیاز ہماری صحت کیلئے بہت مفید ہے۔
ان میں انٹی بائیوٹکس ،انٹی سمیپٹیکس اور انٹی مائیکروبیول ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارا جسم انفیکشن سے پاک رہتا ہے۔اس میں وٹامنز ،منرلز ،فائبر ،پوٹاشیم ،سلفر اور کیلشیم سے بھر پور ہوتا ہے۔گلے کے انفیکشن،سردی،زکام ،الرجی ،بخارکیلئے فائدے مند ہے۔ناک سے خون نکلتے وقت اس کوسونگنے سے خون آنا بند ہو جاتا ہے۔