جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دودھ میں شہد ڈال کر پینا تو فائدے مند ہے لیکن اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟یہ اب تک کسی کو معلوم نہ ہوگا

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دودھ اور شہد کی افادیت سے تو سب واقف ہونگے لیکن شاید کسی کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ دودھ میں شہد ملا کر پینے سے کیاہوتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ دودی میں ایمیسنو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو سیر وٹین اور میلا ٹونین بناتے ہیں جو کہ دماغ کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔

شہد میں بوہائیڈریٹس پائے جاتے ہیں جو کہ ایسے ہارمونز کے اخراج کو روکتا ہے جس کی وجہ سے انسولین بنتی اور مقدار کم یا زیادہ ہوتی ہے۔ان دونوں اجزاء کو ملا کر استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔سبز چائے میں بھی شہد کا استعمال بہت مفید ہے ۔سبز چائے میں موجود انٹی اکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہت مفید اور فائدے مند ہوتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…