خیبرپختونخوا میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین ہزار تک پہنچ گئی،افسوسناک صورتحال
پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد تین ہزار تین سو اسی سے تجاوز کر گئی۔ ڈینگی سے اب تک دس افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ چھ سو اکتالیس مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں خطرناک وباء پھوٹ پڑی،متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے تین ہزار تک پہنچ گئی،افسوسناک صورتحال